31 جنوری، 2024، 8:27 PM

بیروت، حماس کے شہید رہنما صالح العاروی کی آرامگاہ، تصاویر

مہر نیوز کے خصوصی نمائندے نے بیروت میں حماس کے شہید رہنما کی آخری آرامگاہ کے مناظر کیمرے کی آنکھ میں بند کئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے خصوصی نامہ نگار نے لبنان کے دارارلحکومت بیروت میں گذشتہ مہینے شہید ہونے والے حماس کے اعلی رہنما صالح العاروری کے مقبرے کی تصاویر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلی ہیں جو قارئین کی خدمت میں پیش کی جارہی ہیں۔

بیروت، حماس کے شہید رہنما صالح العاروی کی آرامگاہ، تصاویر

واضح رہے کہ لبنان کے دارالحکومت بیروت میں صہیونی حکومت نے حملہ کرکے حماس کے اعلی رہنماوں کو شہید کردیا تھا جن میں شہید صالح العاروری بھی شامل تھے۔

بیروت، حماس کے شہید رہنما صالح العاروی کی آرامگاہ، تصاویر

غزہ میں فلسطینی مجاہدین کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست اور اہداف کے حصول کی ناکامی کے بعد صہیونی حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے اور مقاومتی رہنماوں کی ٹارگٹ کلنگ شروع کردی ہے۔
 
بیروت، حماس کے شہید رہنما صالح العاروی کی آرامگاہ، تصاویر

بیروت، حماس کے شہید رہنما صالح العاروی کی آرامگاہ، تصاویر

بیروت، حماس کے شہید رہنما صالح العاروی کی آرامگاہ، تصاویر

بیروت، حماس کے شہید رہنما صالح العاروی کی آرامگاہ، تصاویر

News ID 1921603

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha